April 20th, 2024 (1445شوال11)

خلفاء راشدین کا ۴۹ سالہ دور حکومت

 

خلفاء راشدین

دورخلافت

مدت خلافت

شہادت؍وفات

حضرت ابوبکرؓ

(ربیع الاول) 11 ہجری تا 13 (جمادی الثانی)

2 سال ۳ ماہ 10 دن

22جمادی الثانی 13 ہجری

حضرت عمرؓ

جمادی الثانی (13 ہجری) تا (24محرم)

10 سال6 ماہ 10 دن

یکم محرم 24 ہجری

حضرت عثمانؓ

محرم (24 ہجری) تا ذوالحج ( 35 ہجری)

بارہ دن کم 12 سال

18ذالحج 35ہجری

حضرت علیؓ

(ذوالحج)35ہجری تا 40(رمضان)

4 سال 9 ماہ

21رمضان 40 ہجری