January 27th, 2023 (1444رجب5)

پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود تمام تحریکی بہنوں کے نام

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
عزیز بہنو 
🗳️ الیکشن کمیشن نے آج کئی گھنٹوں کے بعد کراچی کے بلدیاتی الیکشن کے بعد دھاندلی زدہ نتائج کا اعلان کردیا ہے اور جماعت اسلامی کو 86 نشستوں پر کامیاب قرار دیا ہے جبکہ
⚖️جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کل ہی  واضح کردیا تھا کہ جماعت اسلامی کے پاس پولنگ افسران کے دستخط شدہ کنفرم 94 سے زائد نشستوں کا رزلٹ موجود ہے اور اب 
⚖️جماعتِ اسلامی  دھاندلی زدہ نتائج کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کرنے جارہی ہے ۔⚖️جبکہ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں جماعت کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے کے خلاف کل ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کیا ہے ۔
 الحمد للہ آپ سب بہنیں پہلے مرحلے سے دعائیں کرتی آئی ہیں ۔
اس موقع پر ملک بھر سے مزید خصوصی دعاؤں کی  ضرورت ہے۔اللہ تعالیٰ ظالموں کے حربے ناکام کرے اور کراچی کے عوام کا حقیقی مینڈیٹ بحال ہو۔ آمین
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو
              🤲🏼🤲🏼🤲🏼
لاَ إِلٰہَ إِلاَّ أَنْتَ سُبْحَانَکَ إِنِّيْ کُنْتُ مِنَ الظَّالِمِیْنَ. 

رَبِ اِنِّی مَغْلُوْبٌ فَانْتَصِرْ

فَسَيَكْـفِيْكَـهُـمُ اللّـٰهُ ۚ وَهُوَ السَّمِيْعُ الْعَلِيْم

اللَّهُمَّ إنَّا نَجْعَلُكَ في نُحُورِهِمْ، وَنَعُوذُ بِكَ مِنْ شُرُورِهِمْ

طالب دعا
دردانہ صدیقی 
             ⚖️⚖️⚖️