April 19th, 2024 (1445شوال10)

صائمہ افتخار نائب معتمدہ  اور فریحہ اشرف مبارک   نگران نشرواشاعت حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان مقرر

سیکریٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان دردانہ صدیقی نے مجلس عاملہ سے مشورے کے بعد صائمہ افتخار کو نائب معتمدہ حلقہ خواتین اور فریحہ اشرف مبارک کو  نگران نشرواشاعت حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان مقرر کیا ہے۔جبکہ طیبہ عاطف کو مرکزی نگراں سیاسی سیل مقرر کیا ہے  ۔
 اللہ پاک ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے ادا کرنے کی توفیق دے ۔آمین