July 27th, 2024 (1446محرم20)

اجتماعیت میں ہر فیصلہ اجتماعی سطح پر طےپاتا ہے ہم ایک بار پھر امیر جماعت پر اپنے مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہیں۔ڈاکٹر حمیرا طارق

جماعت اسلامی پاکستان شورائیت اور جمہوری نظام کی حامل دینی و سیاسی جماعت ہے ۔حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان امیر جماعت اسلامی سراج الحق پر اپنے پورے اعتماد کا اظہار کرتی ہے۔انتخابات میں امیر جماعت کی انتھک کوششیں دن رات کے دورہ جات سب اس بات کے گواہ ہیں کہ حالیہ انتخابات میں شکست کی زمہ داری کسی فرد یا قیادت پر نہیں بلکہ کرپٹ سسٹم کی مرہون منت ہے ۔