آن لائن کلاسز
قرآن انسٹی ٹیوٹ پاکستان
پیش کر رہا ہے 4 سمیسٹرز پر مشتمل دو سالہ کورس جس میں آپ کو دین کی
بنیادی تعلیمات کو جاننے اور سمجھنے کا موقع ملے گا۔
"آن لائن فہم القرآن ڈپلومہ کورس"
آغاز کورس: 11 جنوری 2024
کورس کی تفصیلات
⋄ مکمل تجوید بمعہ تلاوت قرآن، آسان عربی گرامر، مکمل تفسیر القرآن
⋄ بروز جمعرات، جمعہ اور ہفتہ
⋄ سہ پہر 3 تا 5
⋄ پہلے سمیسٹر کی فیس 3000 روپے جو کہ ماہانہ اقساط میں بھی ادا کی جا سکتی ہے۔
فیس درج ذیل ایزی پیسہ اکاؤنٹ میں جمع کروا کے رسید ہمیں اسی نمبر پر واٹس ایپ کریں۔
0331 6948720