April 20th, 2024 (1445شوال11)

باوقارمیڈیا ۔ مضبوط معاشرہ

میڈیا کے نام انچارج میڈیا سیل جماعت اسلامی عالیہ منصور کا کھلا خط

اگر آپ معاشرے کی درست نہج میں رہنمائی کے لئیے میڈیا کےکردار کی اہمیت کے قائل ہیں اور میڈیا سے توقع رکھتے ہیں کہ وہ ملک و قوم کی تعمیر و ترقی اور نوجوان نسل کی تعلیم و تربیت کےلئیے اپنا حقیقی کردار ادا کرے تو جماعت اسلامی حلقہ خواتین کی دس تا بیس فروری کی دس روزہ مہم بعنوان *باوقار میڈیا مضبوط معاشرہ*کو سپورٹ کیجئے تاکہ بڑی تعداد میں ہمارا پیغام میڈیا زمہ داران  تک پہنچ سکے۔مہم کے لوگو کو سوشل میڈیا پر اپنی ڈی پی بنائیے،پرنٹ ،الیکٹرانک اورسوشل میڈیا کی اصلاح کے لئے تجاویز دیجئے ،قابل اعتراض مواد کی نشاندہی کیجئے حکومت،پیمرا اور میڈیا زمہ داران تک اپنی آراء پہنچائیے۔اس کے لئےای میل۔فون۔مراسلات۔خطوط۔سوشل میڈیا کا استعمال کیجئے۔یاد رکھئے ایک اور ایک گیارہ ہوتے ہیں ملک و قوم اور اپنی نسل کی تعمیر،تربیت،ترقی میں ہم سب مل کر حصہ ڈالیں کیونکہ یہ ہم سب کی اجتماعی زمہ داری ہے۔اس زمہ داری کی ادائیگی میں جماعت اسلامی کا ساتھ دیجئیے۔جزاک اللہ۔

مضامین

سن اے تہذیب حاضر کے گرفتار

سینہ بے سوز میں ڈھونڈ خودی کا مقام

ہم کہنہ مشق بھکاری

حیا، جزوایمان

بین السطور

حیاء

ہماری تہذیب اور دور حاضر

آخر حرج ہی کیا ہے!

حیا اسلامی معاشرے کا شعار

کتابیں

امت کا تربیتی نظام .....خرم مراد

ثقافتی یلغار........ پروفیسر ثریا بتول علوی

بے حیائی۔۔۔۔۔ ارشد احمد بیگ

مذید کتابیں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔ ۔ ۔

آڈیو(ز)

حجاب (ڈاکٹر رخسانہ جبین)

حیا اور حجاب (اسماء اقبال)

ویڈیو(ز)

ہمارا میڈیا

دردانہ صدیقی کا "باوقار میڈیا مضبوط معاشرہ" مہم پر پیغام

پریزینٹیشنز

باوقار میڈیا مضبوط معاشرہ

تفہیمِ اصلاح معاشرہ مہم