February 20th, 2020 (1441جمادى الثانية25)

جماعت اسلامی حلقہ خواتین کا ’’رپورٹنگ اجتماع ‘‘آج ادارہ نورحق میں ہوگا

جماعت اسلامی (حلقہ خواتین )کراچی کا رپورٹنگ اجتماع آج بروز پیر20 جنوری صبح 11:30 بجے ادارہ نور حق میں ہوگا۔بعد ازاں جماعت اسلامی (حلقہ خواتین)کراچی کی ناظمہ اسما سفیر نئی ٹیم کادوپہر1بجے کراچی شوریٰ کی موجودگی میں سیشن 2020-21ء کے لیے حلف لیں گی اورجماعت اسلامی حلقہ خواتین کراچی کے شعبہ جات کی نگرانوں کا تقرر بھی کیا جائے گا۔