April 25th, 2024 (1445شوال16)

سیہون لعل شہباز قلندر کے مزار پر افسوس ناک بم دھماکے کی مزمت کرتی ہوں۔عائشہ سید

ایم این اے عائشہ سیّد نے سیہون لعل شہباز قلندر کے مزار پرافسوسناک بم دھماکے کی مذمت کی انہوں نے کہا کہ
اللہ سے دعا ہے کہ حملے میں شہید ہونے والوں کی شہادت قبول فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل اور زخمیوں کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔
حکومت جلد از جلد اس واقعے کی تحقیقات کرائے اور زمہ داران کو کیفر کردار تک پہنچائے، حکومت اپنی پالیسیوں پر نظر ثانی کرے اور عوام کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنانے کے اقدامات کرے۔