April 19th, 2024 (1445شوال10)

جماعت اسلامی کے زیر اہتمام لیڈر شپ ٹریننگ ورکشاپ منعقد کی گئی۔

جماعت اسلامی کے زیر اہتمام لیڈر شپ ٹریننگ ورکشاپ میں جماعت اسلامی خواتین ذمہ داران کی شرکت.سیکرٹری جنرل دردانہ صدیقی,سابقہ سیکرٹری جنرل و ڈائریکٹر ویمن کمیشن ڈاکٹر رخسانہ جبیں,ڈپٹی سیکرٹری آمنہ عثمان,ڈاکٹر حمیرا طارق,ناظمہ پنجاب سکینہ شاہد,ناظمہ سندھ عطیہ نثار,ناظمہ خیبرپختونخوا عنایت بیگم,ایم پی اے خیبر راشدہ رفعت,ناظمہ بلوچستان ثمینہ سعید,ڈائریکٹر امور خارجہ ڈاکٹر سمیہ راحیل قاضی,ڈائریکٹر میڈیا سیل عالیہ منصور,نائب ناظمات صوبہ پنجاب ربیعہ طارق,ڈاکٹر زبیدہ جبیں و دیگر نے شرکت کی.