March 28th, 2024 (1445رمضان19)

بلاگ


علامہ اقبال کی تربیت میں استاد اور والد کا کردار

بواسطة Admin / 0 Comment

بڑے لوگوں کی بڑی باتیں کتنی اچھی لگتی ہیں۔ ان بڑے لوگوں میں بھی کچھ لوگ اتنے بڑے ہوتے ہیں کہ قوموں کے لیے سرمایۂ افتخار ہوتے ہیں اور صدیاں اُن پر ناز کرتی ہیں۔ کسی صدی کو کسی بڑے ادیب یا شاعر یا سائنس دان وغیرہ سے منسوب کردیا جاتا ہے، اس کا اکرام آئندہ نسلوں کو بتانے کے لیے۔۔۔ مگر علامہ اقبال کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ بیسویں صدی اور اس کے بعد کی تمام صدیاں اقبالؔ کے نام ہیں۔ اب مزید کسی اقبالؔ کی ضرورت نہیں ہے، ضرورت اُن لوگوں کی ہے...

مزید پڑھیں...

دیکھنا ہی نہیں ہم کو سوچنا بھی ہے

بواسطة Admin / 0 Comment

کل میڈیکل یونیورسٹی میں ’’متاثرین صدمہ کی نفسیاتی بحالی“ کے عنوان پر معروف ماہرِ نفسیات لیکچر دے رہے تھے۔ بعد ازاں سوال جواب کی نشست ہوئی۔ طالبات اُن سے سوال پوچھ رہی تھیں کہ وہ خوف سے اس حد تک متاثر ہیں کہ رات کو سوتے سوتے گھبرا کر اٹھ بیٹھتی ہیں۔ ایک طالبہ نے جس کا تعلق گلستان جوہر سے تھا، کہا کہ ”میں اطراف سے گزرتے ہر فرد کو اس خوف سے دیکھتی ہوں کہ اُس کے پاس چھرا چھپا ہوا ہے۔ سب لوگوں پر سے اعتماد اُٹھ گیا، کوئی موٹر سائیکل...

مزید پڑھیں...