March 28th, 2024 (1445رمضان19)

بلاگ


شکر - ڈاکٹر میمونہ حمزہ

بواسطة Admin / 0 Comment

شکر دل کی اس کیفیت کا نام ہے جو نعمت کی عطا پر پیدا ہوتی ہے، بندہ اس نعمت کے حصول پر خوشی اطمینان اور سرور پاتا ہے، اور یہ کیفیت اس کے اعضاء و جوارح پر بھی طاری ہوتی ہے، اس کی زبان پر شکر کے کلمات جاری ہوتے ہیں، اس کے چہرے پر بشاشت آ جاتی ہے، اور وہ جھک جانے، مسجود ہونے کی داخلی طور پر بھی حاجت محسوس کرتا ہے اور ظاہری طور پر بھی!شکر احسان کے نتیجے میں پیدا ہونے والا رویہ ہے، اور جس کی جانب سے یہ احسان ہو اس کی حمد و ثنا اور اچھا تذکرہ...

مزید پڑھیں...

خزاں رسیدہ چنار۔۔۔

بواسطة Admin / 0 Comment

27اکتوبر1947کی سیاہ رات کو کرہ ارض پر موجود جنت نظیر وادی کشمیر کو ظالم ہندو بنئے نے اپنے بے رحم بوٹوں تلے روندھ ڈالا۔وہ رات جو اپنے ساتھ ظلم وبربریت کے گھٹا ٹوپ اندھیرے لے کر آئ،جس رات کی صبح آج تک نہ ہو سکی۔واقعہ کحچھ یوں ہےکہ کشمیری مغلوں کے دور سے ہی اپنے اوپر قابض بیرونی طاقتوں کے خلاف برسرپیکار تھے۔انیسویں صدی کے اوائل میں شاہی نظام کے خلاف ایک جمہوری عوامی نمائندہ حکومت کے نظریے نے فروغ پایا اور کشمیری ایک انقلابی جدوجہد لے کر اٹھ...

مزید پڑھیں...