April 19th, 2024 (1445شوال11)

بلاگ


تاریک راہیں

بواسطة Admin / 0 Comment

میں جدت پسندی کا مسافر ہوں۔ دو ماہ پہلے تک میں ایک روایتی معاشرے کا حصہ تھا جہاں خواتین کا گھروں سے نکلنا اچھا نہیں سمجھا جاتا تھا، جو خواتین سڑکوں پر نظر آتیں وہ سیاہ برقعوں میں ملبوس ہوتیں۔ وہاں خواتین اور مردوں کا اختلاط ممنوع ہے،کالج اور یونیورسٹی میں بھی لڑکوں اور لڑکیوں کی مکمل طور پر علیحدہ عمارتیں ہیں۔ اذان کے بعد کاروبار جاری رکھنا اس معاشرے میں جرم تصور کیا جاتا ہے، نماز کے اوقات میں تمام دکانیں بند ہوجاتی ہیں۔ وہاں مذہبی پولیس...

مزید پڑھیں...

چودہ واؤ

بواسطة Admin / 0 Comment

ہر دن کی آخری نماز ، عشاء کی نماز۔ اس کا اختتام ’’وتر‘‘ پر ہوتا ہے اور وتر میں دعائے قنوت پڑھی جاتی ہے۔  دعائے قنوت کیا ہے؟ مرد مومن کی خودی کی بیداری۔ رات کو سونے سے پہلے خود کو ایک یادھانی۔ عہد بندگی کی تجدید۔ اس دعا میں چودہ ’’واؤ‘‘ ہیں اور ہر واؤ ایک عہد کی داستان ہے۔ زبان سے یہ ’’عہد وفا‘‘ روزانہ دہراتے ہیں اور سارا دن گزار کر اللہ میاں کو یقین دلاتے ہیں کہ ہم ایسے اور ایسے ہیں مگر کبھی رک کر سوچتے...

مزید پڑھیں...